Octa ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی اقسام

ہر ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے اپنے اثاثوں اور خصوصیات کی اپنی مرتبہ فہرست ہوتی ہے جو آپ کے ٹریڈنگ تجربے کو شیپ کرتی ہے

OctaTrader

اسپریڈ از:

0.6 پپ

فلوٹنگ اسپریڈ، مارک اپ

ٹریڈنگ کمیشن:

$0

کوئی ڈپازٹ یا ودڈراول فیس نہیں

کم از کم ڈپازٹ:

$25

تجویز کردہ: 100$

انسٹرومنٹس:

80

35 کرنسی پیئر
+ gold اور silver
+ 3 انرجیز
+ 10 انڈائسز
+ 30 کرپٹوکرنسیز

_mt5

اسپریڈ از:

0.6 پپ

فلوٹنگ اسپریڈ، مارک اپ

ٹریڈنگ کمیشن:

$0

کوئی ڈپازٹ یا ودڈراول فیس نہیں

کم از کم ڈپازٹ:

$25

تجویز کردہ: 100$

انسٹرومنٹس:

277

52 کرنسی پیئر
+ gold اور silver
+ 3 انرجیز
+ 10 انڈیسیز
+ 34 کرپٹوکرنسیز
+ 150 اسٹاکس
+ 26 انٹراڈے اثاثے

_mt4

اسپریڈ از:

0.6 پپ

فلوٹنگ اسپریڈ، مارک اپ

ٹریڈنگ کمیشن:

$0

کوئی ڈپازٹ یا ودڈراول فیس نہیں

کم از کم ڈپازٹ:

$25

تجویز کردہ: 100$

انسٹرومنٹس:

80

35 کرنسی پیئر
+ gold اور silver
+ 3 انرجیز
+ 6 انڈائسز
+ 34 کرپٹوکرنسیز

ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ اوپن کریں جو آپ کے ٹریڈنگ سٹائل کے مطابق ہو۔

Octa فاریکس اکاؤنٹ کی اقسام کا موازنہ

OctaTrader MetaTrader 5 MetaTrader 4
فلوٹنگ اسپریڈ
0.6 پپ سے 0.6 پپ سے 0.6 پپ سے
کوئی کمیشنز، اسپریڈ مارک اپ نہیں
بیس کرنسی
USD USD USD
کم سے کم ڈپازٹ
25 USD 25 USD 25 USD
فاریکس پیئرز
میٹلز
انرجیز
انڈائسز
کرپٹوکرنسیز
اسٹاکس
انٹرا ڈے اثاثے
درستگی
5 اعداد 5 اعداد 5 اعداد
مارجن ٹریڈنگ
زیادہ سے زیادہ لیورج
فاریکس 1:1000
(ZARJPY 1:200)
میٹلز 1:400
انرجیز 1:400
انڈائسز 1:400
کرپٹو 1:200
فاریکس 1:1000
(ZARJPY 1:200)
میٹلز 1:400
انرجیز 1:400
انڈائسز 1:400
کرپٹو 1:200
اسٹاکس 1:40
انٹراڈے اثاثے 1:1000
فاریکس 1:1000
(ZARJPY 1:200)
میٹلز 1:400
انرجیز 1:400
انڈائسز 1:400
کرپٹو 1:200
کوئی سواپس نہیں، حلال ٹریڈنگ
کم از کم آرڈر سائز
0.01 لاٹ 0.01 لاٹ 0.01 لاٹ
زیادہ سے زیادہ آرڈر سائز
50 لاٹ 500 لاٹ 200 لاٹ
عملدرآمد کی قسم
مارکیٹ مارکیٹ مارکیٹ
مارجن کال / اسٹاپ آؤٹ
25% / 15% 25% / 15% 25% / 15%
ہیجنگ
اسکیلپنگ
ایکسپرٹ ایڈوائزرز (EAs)
ڈیپازٹ بونس
50% 50% 50%
اسٹیٹس پروگرام
ڈیمو اکاؤنٹس

Octa ٹریڈنگ اکاؤنٹس کیسے کھولیں

اپنا پہلا Octa ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے، سائن اپ کریں اور ہدایات فالو کریں۔ آپ ہمیشہ مختلف ٹریڈنگ پلیٹ فارمز پر مفت میں مزید ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں۔

سائن اَپ کریں

رجسٹر ہوں اور ہمارے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھولنے کے عمل کو فالو کریں۔ اپنے اکاؤنٹ—حقیقی یا ڈیمو—کو کسٹمائز کریں یا محض ایک کلک میں ایک اسٹینڈرڈ مارجن اکاؤنٹ تشکیل کریں۔

ڈپازٹ کریں

اپنا پہلا ڈپازٹ کریں: کم از کم سرمایہ کاری سائز تقریباً 25 امریکی ڈالر ہے جو آپ کے طریقہء ادائیگی کے استعمال پر منحصر ہے۔

تصدیق کریں

نظرثانی کے لیے اپنی آئی ڈی اپ لوڈ کریں۔ اس عمل میں عموماً 2-1 کاروباری گھنٹے لگتے ہیں۔ ایک مرتبہ جب ہم آپ کی شناخت کی تصدیق کر لیتے ہیں تو، آپ اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانا شروع کر سکتے ہیں۔

ٹریڈ

بس یہی ہے، آپ مکمل طور پر تیار ہیں. اپنے آن لائن ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں لاگ ان کریں یا ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور فاریکس پیئرز اور دیگر اثاثوں کی ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے اسے لانچ کریں۔

تمام Octa ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے لیے ٹریڈنگ کی سازگار شرائط

Octa اسٹیٹس پروگرام

اپنے اکاؤنٹ کا بیلنس بڑھا کر کم تر اسپریڈ، ذاتی رہنمائی، اور بہت سے دیگر فوائد کو ان لاک کریں۔

کوئی کمیشنز یا فیس نہیں

بغیر معاوضے کے ٹریڈ کریں: کوئی ٹریڈنگ کمیشن نہیں اور ڈپازٹس، ودڈراول، یا غیرفعالیت پر کوئی فیس نہیں۔

لچکدار مارجن ٹریڈنگ

اپنے ٹریڈنگ کے امکانات بڑھانے کے لیے 1:1000 تک کا لیورج استعمال کریں اور کم ڈپازٹس کے ساتھ زیادہ کمائیں۔

مفید ٹریڈنگ ٹولز

ٹریڈر کے لیے مفید ٹولز دریافت کریں: اقتصادی کیلنڈر، ٹریڈنگ آئیڈیاز اور حکمت عملیاں، ٹریڈنگ نیوز، اور بہت کچھ۔

FAQ

ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیا ہے؟

ٹریڈنگ اکاؤنٹ سے مراد ہے کہ جہاں آپ فنڈز محفوظ رکھتے ہیں اور کرنسیوں یا دیگر اثاثوں کی ٹریڈ کرتے ہیں۔ آپ اپنے Octa پروفائل کے لیے متعدد ٹریڈنگ اکاؤنٹس بنا سکتے ہیں، جس میں ہر ایک کا اپنا بیلنس اور لیورج ہو۔

ٹریڈنگ پلیٹ فارم کیا ہے؟

ٹریڈنگ پلیٹ فارم ایک سافٹ ویئر انٹرفیس ہے جو فاریکس مارکیٹ تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ ہر پلیٹ فارم کے اپنے ٹولز اور ٹریڈنگ کے قابل اثاثوں کا اپنا مجموعہ ہوتا ہے۔ Octa آپ کو تین پلیٹ فارمز میں سے انتخاب کرنے کی اجازت دیتا ہے: OctaTrader، MetaTrader 4 اور MetaTrader 5۔ یہ Octa کی طرف سے پیش کردہ تین اقسام کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی وضاحت کرتے ہیں۔

میں اپنے Octa ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی قسم کو کیسے بدل سکتا ہوں؟

اکاؤنٹ بناتے وقت آپ صرف ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ ایک بار اس کے بن جانے کے بعد، آپ اپنے Octa ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی قسم کو بدل نہیں سکتے ہیں۔ تاہم، آپ بس ایک مختلف ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر ایک اور بنا سکتے ہیں—مفت میں۔

ٹریڈنگ میں مارجن اکاؤنٹ کیا ہوتا ہے؟

مارجن اکاؤنٹ ان ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں سے ہے جو بڑے آرڈر کھولنے کے لیے لیورج استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ Octa تمام دستیاب ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر مارجن ٹریڈنگ کی خصوصیات رکھتا ہے: آپ فاریکس پیئرز کے لیے 1:1000 تک کا لیورج استعمال کر سکتے ہیں۔

ڈیمیٹ اکاؤنٹ کیا ہے؟

ڈیمیٹ اکاؤنٹ ایک ڈیجیٹل اسٹوریج ہے جو زیادہ تر بھارتی سرمایہ کاروں کی طرف سے ورچوئل صورت میں سیکیورٹیز رکھنے کے لئے استعمال ہوتی ہے۔ ڈیمیٹ اور ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے مابین بنیادی فرق یہ ہے کہ سابقہ صرف ایک ذخیرہ ہے، اور مؤخر الذکر آپ کو اپنی سیکیورٹیز بائے اور سیل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ Octa صرف ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی خصوصیات رکھتا ہے۔

Octa اسٹیٹس پروگرام کیا ہے؟

Octa اسٹیٹس پروگرام ٹریڈر کو اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے بیلنس میں اضافہ کے ذریعے گرانقدر فوائد کو غیر مقفل کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ پروگرام کو چار لیولز میں تقسیم کیا گیا ہے، اور ان میں سے ہر ایک تک رسائی پر مزید فوائد غیر مقفل ہوتے ہیں: کم تر اسپریڈ، تیز تر ٹرانسفرز اور ودڈراول، Octa کی طرف سے ماہرین کی ذاتی معاونت، اور اسی طرح مزید۔

Octa ڈپازٹ بونس کیسے کام کرتا ہے؟

Octa ان تمام ڈپازٹس کے لیے %50 بونس فراہم کرتا ہے جو 50 امریکی ڈالر سے متجاوز ہوں۔ اسے کلیم کرنے کے لیے، ایک حقیقی اکاؤنٹ کھولیں، کسی بھی طریقہء ادائیگی کا استعمال کرتے ہوئے کم از کم 50 امریکی ڈالر ڈپازٹ کریں، اور اپنا بونس فعال کریں۔ تاہم، آپ ان بونس فنڈز کو فوراً واپس نہیں نکلوا سکتے ہیں۔ کیش آؤٹ کرنے کے لیے، اس مجموعے کے آدھے کو لاٹ میں ٹریڈ کریں: مثلاً، 100 امریکی ڈالر کا بونس لینے کے لیے، آپ کو کم از کم 50 لاٹ کی ٹریڈ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔

کیا Octa اسلامی ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی خصوصیت رکھتا ہے؟

تمام Octa ٹریڈنگ اکاؤنٹس سویپ فری ہیں اور اس طرح مکمل طور پر اسلامی ضوابط کے مطابق ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو خصوصی اسلامی ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھولنے کی ضرورت نہ ہے: بس سائن اپ کریں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔