Back
Sep 29, 2022
بیسٹ گلوبل بروکر ایشیا 2022
2018 میں اپنے آغاز کے ساتھ ہی انٹرنیشنل بزنس میگزین کے فائننشل انڈسٹری پروفیشنلز اور تجزیہ نگاروں نے تمام نامزدگیوں کا بغور جائزہ لیا ہے۔ اس سال اس میگزین نے ہمیں "بیسٹ بروکر اِن ایشیا" کے اعزاز سے نوازا ہے۔
دنیا بھر کے جس جس خطّے میں ہماری خدمات فراہم کی جا رہی ہیں ان سب کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے ایک محتاط اور ذمّہ دارانہ سوچ درکار ہوتی ہے: ہم مقامی ضروریات کو مدِّ نظر رکھتے ہیں اور اپنے ٹریڈرز کی ضروریات کا مستقل بنیادوں پر جائزہ لیتے ہیں۔ یہ ایوارڈ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ہم بالکل درست سمت میں گامزن ہیں۔
ہم اس عزّت افزائی پر انتہائی ممنون ہیں اور ایک ایسی یوزر فرینڈلی پراڈکٹ کی تخلیق جاری رکھیں گے جو فائننشل کمیونٹی کے اعلیٰ معیار پر پوری اترتی ہو۔