کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ہم نے 2020 کے لیے 'انتہائی شفاف بروکر' کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔

نیا سال جوبن پر ہے اور 2020 کے لیے ایوارڈز دیے جا رہے ہیں: بااثر ویب سائٹ فاریکس- ایوارڈز ڈاٹ کام (forex-awards.com) نے ہمیں انڈسٹری کے "انتہائی شفاف فاریکس بروکر" (Most Transparent Broker) کا اعزاز بخشا ہے۔  

ہم اس اعزاز کے لیے بے حد مشکور ہیں۔

یہ پلیٹ فارم سال 2010 سے بین الاقوامی سطح پر بہترین اور نمایاں فاریکس بروکرز کو ایوارڈ سے نواز رہا ہے اور ان کے کام کو تسلیم کر رہا ہے۔  

فاریکس ایوارڈز کے CEO ، برائن ملر (Brian Miller) کا کہنا ہے کہ فائنانشل سروسز کی فراہمی میں فاریکس بروکر کی ایک بنیادی خوبی شفاف اور منصفانہ ہونے کی صلاحیت ہے۔ ہم اس کامیابی پر OctaFX کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں۔ یہ کمپنی ایک مضبوط مارکیٹ پلیئر ہے جو بلا شبہ واضح اور شفاف سروسز مہیا کرتی ہے۔

‘Most Transparent Forex Broker’ ایوارڈ ان 37 کٹیگریز میں شامل ہے جن میں ہر سال فاریکس ایوارڈز دیے جاتے ہیں۔

ہم اس سے قبل بھی اعزازات حاصل کر کے دوسروں سے ممتاز رہ چکے ہیں 2015 — اور2016  میں ہمیں 'بیسٹ فاریکس بروکر یورپ' (Best Forex Broker Europe’)،  2017میں 'بیسٹ ٹریڈ ایگزیکیوشنز' (Best Trade Executions) اور 2018 اور 2019 میں 'بیسٹ کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم' (‘Best Copy Trading Platform’) کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا۔  

ایوارڈ

امریکی صدر کا دن: ٹریڈنگ شیڈول

15 فروری 2021، آنے والے امریکی یوم صدر کی وجہ سے متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول میں ردوبدل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں Previous

صرف فکسڈ اسپریڈ اکاؤنٹس کے لیے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی

فکسڈ اسپریڈ اکاؤنٹس میں متعدد انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول (صرف ان صارفین کے لئے متعلقہ ہے جن کے پاس اب بھی یہ اکاؤنٹس موجود ہیں) میں ردوبدل کو 4 مارچ 2021 سے شروع کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں Next