کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ہماری کرپٹو ٹریڈنگ سروس نے متعارف کروایا ہے 'رِسک اسکور'

ہم رِسک اسکور متعارف کرواتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس کر رہے ہیں - OctaFX کاپی ٹریڈنگ کا نیا فیچر دکھاتا ہے کہ ہر ایک ماسٹر ٹریڈر کی حکمتِ عملی کس قدر رِسکی ہے۔ یہ ایک بنیادی اَپ گریڈ ہے کیونکہ اب آپ ماسٹر ٹریڈر کا انتخاب نہ صرف اس کے منافعے کی بنیاد پر کر سکتے ہیں بلکہ ان کی حکمتِ عملی کو بھی مدِّ نظر رکھ سکتے ہیں۔

رِسک اسکور کے بارے میں مزید جاننے کے لیے تفصیلات ذیل میں ملاحظہ فرمائیں:

  •  ہم رِسک اسکور کا حساب کرنے کے لیے ایک خاص الگورتھم استعمال کرتے ہیں۔ اس کا انحصار ماسٹر ٹریڈرز کے اوسط منافعے، آرڈرز کی تعداد اور کم رِسک کے ساتھ طویل المدّتی حکمتِ عملیوں پر ہوتا ہے۔
  • رِسک اسکور کی ریٹنگ 1 سے 6 کے اسکیل پر کی جاتی ہے، 1 کا مطلب سب سے کم رِسک۔ ایسے ماسٹر ٹریڈرز جن کا اسکور 1 یا 2 ہو، وہ زیادہ مستحکم، اور کم رِسک کے ساتھ طویل المدّتی حکمتِ عملیوں کے حامل ہوتے ہیں۔
  •  ماسٹر ریٹنگ اب ڈیفالٹ طور پر رِسک اسکور کے حساب سے ترتیب دی جاتی ہے - سب سے کم رِسکی ماسٹر ٹریڈرز ٹاپ پر ہوتے ہیں
  •  آپ ہر ایک ماسٹر ٹریڈر کے پیج پر یا ماسٹر ریٹنگ پر یہ رِسک اسکور چیک کر سکتے ہیں۔

رِسک اسکور کے ساتھ آپ اپنی ترجیحات کے مطابق موزوں ترین ماسٹر ٹریڈر کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

 

 

 

 

بہتری

ہم کوویڈ 19 ریلیف کی سپورٹ کے لیے دہلی کیپیٹلز کے ساتھ تعاون کرتے ہیں

COVID-19 کی وجہ سے متعدد ہندوستانی ریاستوں میں صحت کی ایمرجنسی کے تناظر میں، ہم دہلی کیپیٹلز کے ساتھ ہندوستان کے لوگوں کو طبی امداد فراہم کرنے اور باہمی دیکھ بھال کو فروغ دینے کے لئے قدم بڑھا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں Previous

رمضان صدقہ کی رپورٹ:
مقامی برادریوں کی مدد کرنا

آپ کی مدد سے، ہم نے مقامی کمیونٹیز میں تعلیم اور دیگر رفاہی مقاصد کے لئے 226,153.66 امریکی ڈالر جمع کیے۔
مزید پڑھیں Next