کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ہمارے تمام ٹریڈرز کو بدھا پرنیمیا مبارک ہو!

اس خوبصورت دن پر، ہم سدھارتھا گوتم، بعد ازاں گوتم بدھ کے نام سے معروف، بدھ مت کے بانی کی سالگرہ کو احترام اور خوشی سے مناتے ہیں۔

آئیں آج پورے چاند کو روشن دن پر چمکنے دیں، اس شاندار چھٹی کو انسانیت، آزادی اور ایمانداری کی خوشی منانے دیں، اسے آپ کی زندگی اور ان لوگوں کی زندگی میں امن اور سکون لانے دیں جنہیں آپ پیار کرتے اور عزیز رکھتے ہیں۔

 

آئیں سب مل کر گوتم بدھ کے دانشورانہ الفاظ کو یاد کریں

"ماضی میں بسیرا مت کریں، مستقبل کا خواب مت دیکھیں، موجودہ لمحے پر پوری توجہ مرکوز کریں"

چھٹیاں

رمضان کی خوشیاں مبارک، دینے کا مہینہ

خدا کرے رمضان کا مقدس مہینی آپ کیلئے نہایت بابرکت اور خوشیوں بھرا ثابت ہو! ہماری دعا ہے کہ آپ اور آپ کے تمام عزیز لوگوں کو وہ سب ملے جس کی انہیں تمنا ہے۔ ہم آپ کیلئے خوشیوں بھرے لاکھوں روشن اور خوبصورت لمحات کے متمنی ہیں، اور ہم وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کی زندگی میں ایسے لمحات لانے کیلئے ہم اپنی بہترین کاوشیں بروئے کار لائیں گے۔
مزید پڑھیں Previous

Server maintenance announcement

فی الوقت ہم اپنے سرور پر فوری دیکھ بھال کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ اس مسئلے کے حل ہونے کے وقت تک آپ کے ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کے عمل کو متاثر کر سکتا ہے۔
مزید پڑھیں Next