کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

Server maintenance announcement

فی الوقت ہم اپنے سرور پر فوری دیکھ بھال کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ اس مسئلے کے حل ہونے کے وقت تک آپ کے ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کے عمل کو متاثر کر سکتا ہے۔

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کے تمام ڈیپازٹس، آپ کے اکاؤنٹس میں محفوظ رہے گے، آپ سرورز کے کام کو بحال کیے جانے کے بعد کسی قسم کی

ٹرانزیکشن کو انجام دینے کے قابل ہو سکیں گے۔

مسئلہ کے فوری حل نکالے جانے کی توقع کی جاتی ہے، ہم اس دیکھ بھال کو جس قدر جلدی ممکن ہوا، مکمل کرنے کی اپنی بہترین کوششیں کر رہے ہیں۔

ہم کسی بھی قسم کی تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں جو اس سبب پیدا ہوئی ہے اور آپ کے تحمل کا بے حد شکریہ، جو کہ ہمارے لئے بے حد قابل قدر ہے۔

تجارتی شرائط کی تازہ کاری

ہمارے تمام ٹریڈرز کو بدھا پرنیمیا مبارک ہو!

اس خوبصورت دن پر، ہم سدھارتھا گوتم، بعد ازاں گوتم بدھ کے نام سے معروف، بدھ مت کے بانی کی سالگرہ کو احترام اور خوشی سے مناتے ہیں۔
مزید پڑھیں Previous

IB کے لئے Supercharged 2: مزید دو کاریں ہیں باقی

Supercharged 2 کی دوسری سہ ماہی گزر گئی ہے اور ہمارے پاس اپنے شراکت داروں کے لئے زمرہ کے دوسرے فاتح موجود ہیں—پاکستان سے اختر احمد خان (Akhtar Ahmad Khan)۔
مزید پڑھیں Next