امریکی یومِ تشکّر کے موقع پر OctaFX ٹریڈنگ شیڈول
ہم 22 نومبر سے 23 نومبر 2018 تک کئی ٹریڈنگ اثاثہ جات کے لئے ٹریڈنگ شیڈول کو تبدیل کر رہے ہیں۔ برائے مہربانی، ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت درج ذیل شیڈول کو مدِّنظر رکھیں۔
آپ کی سہولت کے لئے، ہم آپ کو ٹائم ٹیبل (EET، سرور ٹائم) فراہم کر رہے ہیں:
اثاثے |
جمعرات، 22 نومبر، 2018 (EET، سرور وقت) |
جمعہ، 23 نومبر، 2018 (EET، سرور وقت) |
||
آغاز |
اختتام |
آغاز |
اختتام |
|
XAU/USD |
01:00 |
20:00 |
01:00 |
20:45 |
XAG/USD |
01:00 |
20:00 |
01:00 |
20:45 |
XPT/USD |
01:00 |
20:00 |
01:00 |
20:45 |
XPD/USD |
01:00 |
20:00 |
01:00 |
20:45 |
XBR/USD |
03:00 |
19:45 |
03:00 |
20:30 |
XTI/USD |
01:00 |
19:45 |
01:00 |
20:30 |
JPN225 |
02:00 |
20:00 |
02:00 |
20:15 |
SPX500 |
01:00 |
20:00 |
01:00 |
20:15 |
NAS100 |
01:00 |
20:00 |
01:00 |
20:15 |
US30 |
01:00 |
20:00 |
01:00 |
20:15
|
برائے مہربانی، یاد رکھیں کہ ٹریڈنگ کے اختتام پر اوپن ٹریڈز کو اگلے دن میں منتقل کر دیا جائے گا۔
ہم کسی بھی قسم کی زحمت کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ کچھ پوچھنا چاہیں تو برائے مہربانی ہماری کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔ اگر کسی دشواری کا سامنا ہو تو براہ کرم [email protected] پر فوری اطلاع دیں
OctaFX کو اپنے مقدم ترین فاریکس بروکر کے طور پر منتخب کرنے کیلئے آپ کا شکریہ!