کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

امریکہ کے صدر کے دن 18 فروری 2019 کے موقع پر OctaFX کا ٹریڈنگ کا شیڈول تبدیل ہو جاتا ہے

امریکہ صدر کے دن، 18 فروری کے موقع پر OctaFX آپ کو کچھ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ کے اوقات میں تبدیلیوں کے بارے میں مطلع کرنا چاہتا ہے۔ براہ مہربانی، اپنی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے وقت رج ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔ 

مندرجہ ذیل اثاثہ ٹریڈنگ جلدی بند کر دی جائے گی:

اشیائے تجارت:

انسٹرومنٹ

فروری 18

گولڈ اونس کینیڈین ڈالر

8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی

XAGUSD

8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی

پلاڈیم سپاٹ امریکی ڈالر

8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی

پلاٹینم سپاٹ امریکی ڈالر

8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اشاریات:

انسٹرومنٹ

فروری 18

US30

8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی

NAS100

8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی

SPX500

8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی

JPN225

8 بجے شام EET وقت پر بند ہو جائے گی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہم اس سبب کسی بھی زحمت کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی ہماری کسٹمرز سپورٹ سے رابطہ کریں۔ اگر کوئی ناکامی واقع ہوتی ہے، تو براہ کرم فوری طور پر [email protected] پر اطلاع دیں

OctaFX کو اپنے مقدم ترین فاریکس بروکر کے طور پر منتخب کرنے کیلئے آپ کا شکریہ۔

 

 

 

 

 

 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

سوشل میڈیا پر 'اثرورسوخ' کی حامل دھوکہ دہی سے اپنا تحفظ کریں

آگاہ رہیں کہ حال ہی میں ہماری سروس جیسی فشنگ اور دھوکہ دہی کی نقلیں فعال ہو چکی ہیں۔ اس میں ایک ویب سائٹ 'o-ctafx . com' شامل ہے، جس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس کے مالک نے غیر قانونی طور پر ہماری مصنوعات کی نقل تیار کی اور سرمایہ کاروں کو ورغلانے کے لئے اسے استعمال کیا ہے۔
مزید پڑھیں Previous

OctaFX Copytrading کو 2018 کے بہترین کے طور پر ووٹ دیا گیا

ہماری کاپی ٹریڈنگ سروس کو فاریکس ایوارڈ پورٹل پر مقبول ووٹ کے ذریعے بہترین کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم 2018 کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ ہم نے OctaFX Copytrading کو ایک ایسی مصنوعات کے طور پر تخلیق کیا ہے جو سب کو فاریکس میں آسانی سے داخل ہونے کی اجازت دے گی۔ آپ کا تعاون ہمارا بہترین انعام ہے—آپ سب کا شکریہ!
مزید پڑھیں Next