کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی: مئی 2021 کے شروع میں UK (برطانیہ) میں بنک تعطیل

UK (برطانیہ) میں مئی کی بنک تعطیل کے باعث UK100 انڈیکس کا ٹریڈنگ شیڈول 30 اپریل اور 4 مئی، 2021 کے درمیان تبدیل ہو گا۔ برائے مہربانی ٹریڈنگ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے درجِ ذیل شیڈول (EET، سروسر ٹائم) کے مدّنظر رکھیں:

اثاثہ

تاریخ

کھلنے کا وقت

بند ہونے کا وقت

UK100

30 اپریل 2021

1:00 a.m.

11:00 p.m.

3 مئی 2021

بند رہے گا

4 مئی 2021

3:00 a.m.

11:59 p.m.

 نوٹ کریں کہ ٹریڈنگ دورانیے کے اختتام پر اوپن آرڈر اگلے دن پر منتقل کر دیے جائیں گے۔

کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں۔ کسی قسم کی شکایت کی صورت میں، یا اگر آپ کچھ سوالات پوچھنا چاہیں تو برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے [email protected] پر رابطہ کریں۔

OctaFX کو اپنا ترجیحی بروکر منتخب کرنے پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں!

 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

ہمارے نئے پارٹنر Delhi Capitals کا تعارف

ہم نے Delhi Capitals (دہلی کیپٹلز) کا آفیشل ٹریڈنگ پارٹنر بننے کے لیے ایک سپانسرشپ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ ہمارا مقصد ہے کہ ہم محنتی اور مستقل مزاج Delhi Capitals فرنچائز کی قائم کردہ مثال کے ذریعے دیگر لوگوں کو متاثر کریں۔
مزید پڑھیں Previous

کامیابی کی ایک دہائی کے لئے پہچانا گیا

گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو ہمارے فضیلت کے دس سال منانے کے لیے ہمیں ایک نیا ایوارڈ پیش کرکے ہماری دس سالہ سالگرہ منا رہا ہے۔
مزید پڑھیں Next