کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

موسم گرما کے وقت پر منتقلی 2020 کی وجہ سے ٹریڈنگ شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے

8 مارچ 2020 سے، امریکہ گرمیوں کے وقت پر منتقل ہو رہا ہے۔ یورپی ممالک تین ہفتوں بعد—29 مارچ 2020 کو ڈے لائٹ سیونگ ٹائم پر تبدیل ہو رہے ہیں۔

لہذا، ہم نے جمعہ 13، 20، اور 27 مارچ کو ٹریڈنگ شیڈول میں ردوبدل کیا ہے: تمام انسٹرومنٹس پر ٹریڈنگ 11:00 p.m. (EET، سرور کا وقت) پر بند کی جاتی ہے۔

نوٹ کریں کہ ٹریڈنگ گھنٹوں کی بندش پر کسی بھی کھلے ٹریڈز کو اگلے دن میں منتقل کر دیا جائے گا۔

شیڈول 30 مارچ 2020 کو معمول پر آجائے گا۔

انسٹرومنٹ

کھلاؤ

بندش

تمام انسٹرومنٹس

11:05 a.m.

10:59 p.m.

گولڈ اونس کینیڈین ڈالر

11:59 a.m.

10:59 p.m.

XAGUSD

11:59 a.m.

10:59 p.m.

AUS200

11:59 a.m.

10:59 p.m.

EUSTX50

11:59 a.m.

10:59 p.m.

FRA 40

11:59 a.m.

10:59 p.m.

GER 30

02:30 a.m.

10.59 p.m.

JPN225

11:59 a.m.

10:59 p.m.

ESP35

09:00 a.m.

21:00 p.m.

UK 100

11:59 a.m.

10:59 p.m.

SPX500

11:59 a.m.

10:59 p.m.

ہمیں اپنے ترجیحی بروکر کے طور پر منتخب کرنے کیلئے آپ کا شکریہ۔ہم اس سبب کسی بھی زحمت کے لئے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں یا کوئی ناکامی پیش آتی ہے تو برائے مہربانی [email protected] پر ہماری کسٹمرز سپورٹ سے رابطہ کریں۔

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

امریکی یوم صدر: ٹریڈنگ شیڈول

17 فروری 2020، آنے والے امریکی یوم صدر کی وجہ سے متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول میں ردوبدل کیا جائے گا۔ برائے مہربانی اپنی ٹریڈنگ (EET ، سرور وقت) کی منصوبہ بندی کرتے وقت درج ذیل تبدیلیوں کو مدنظر رکھیں۔
مزید پڑھیں Previous

اہم ٹریڈنگ اعلان

موثرالعمل بوقت 12:51 p.m. اور 12:56 p.m. (GMT) ہم نے تمام پلیٹ فارمز سے تمام کھلے آرڈرز کو بند کر دیا ہے۔ US30 اور NAS100 اشاریات تک ٹریڈنگ رسائی کو عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ موجودہ عالمی مالیاتی کیفیت کی وجہ سے، ایک خسارہ سر پر منڈلا رہا ہے۔
مزید پڑھیں Next