کمپنی کے خبریں اور ٹریڈنگ شیڈول – OctaFX بروکر
Back

8 مئی 2020 کی عام تعطیلات کے باعث برطانیہ اور یورپ کے ٹریڈنگ اوقات میں تبدیلی

ہم آپ کا کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ برطانیہ اور یورپ میں آنے والی عام تعطیلات کے باعث متعدد ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔ یہ تبدیلیاں 8 مئی 2020 کو لاگو ہوں گی۔ اپنی ٹریڈنگ کی پلاننگ میں مندرجہ ذیل شیڈول کو مدنظر رکھیں۔

آپ کی سہولت کے لیے ہم ٹائم ٹیبل فراہم کر رہے ہیں (EEST سرور ٹائم):

انسٹرومنٹ

کھلنا

بندش

تمام انسٹرومنٹ

صبح 12:05

رات 11:59

XAUUSD

صبح 1:00 

رات 11:59

XAGUSD

صبح 1:00

رات 11:59

AUS200

صبح 1:00

رات 11:59

EUSTX50

صبح 1:00

رات 11:59

FRA40

صبح 1:00

رات 11:59

GER30

صبح 9:00 AM

رات 11:00 AM

JPN225

صبح 1:00 AM

رات 11:59 AM

ESP35

صبح 9:00 AM

رات 9:00 AM

UK100

بندش

بندش

SPX500

صبح 1:00 AM

رات 11:59 AM

NAS100

صبح 1:00 AM

رات 11:59 AM

US30

صبح 1:00 AM

رات 11:59

 راہ مہربانی یہ یاد رکھیں کہ بندش کے وقت کھولے جانے والے آرڈر اگلے دن کے ٹریڈنگ وقت میں شامل کیے جائیں گے۔

اوقات میں تبدیلی کے باعث ہم تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ اگر آپ اس حوالے سے کچھ پوچھنا چاہیں تو [email protected] پر کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔

OctaFX کو بطور بروکر منتخب کرنے کا شکریہ!

 

ٹریڈنگ شیڈول کی تبدیلیاں

ایک بابرکت مہینہ ۔ پانچ شاندار آفرز

مقدس ترین مہینہ رمضان شروع ہونے والا ہے، لیکن یہ وقت ہم سب کے لیے مشکل ہے۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے اس رمضان کو آپ کے لیے زبردست مہینہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم آپ کے لیے لائے ہیں پانچ شاندار آفرز جن کے ذریعے آپ بھرپور منافع کما سکتے ہیں!
مزید پڑھیں Previous

ایشیا میں 2020 میں مزید تعریف

OctaFX کے نام ہوئے دو نئے انعام یہ دونوں اعزاز ایشیا ریجن کے لیے ہیں جن میں پارٹنرشپ کے حوالے سے ہماری کوششوں اور کمپنی کی خدمات کا اعتراف کیا گیا ہے
مزید پڑھیں Next