ہمارے ساتھ ڈیپازٹس اور ودڈرالز اس سے زیادہ آسان کبھی نہیں ہو سکتے تھے۔ انھیں مزید آسان بنانے اور اس پراسیس کے حوالے سے آپ کی رہنمائی کے لیے ہم'نے Octa ڈیپازٹس اور ودڈرالز قوانین کے بارے میں ممکنہ طور پر آپ کے کچھ عمومی سوالات کے جواب دیے ہیں۔
ڈیپازٹ اور ودڈرا آسانی سے کروانے کے طریقے کے بارے میں جاننے کے لیے پڑھنا جاری رکھیں
ڈیپازٹ کے بارے میں سب کچھ
کم سے کم ڈیپازٹ
نئے ٹریڈرز کے لیے Octa کم از کم ڈیپازٹ انتہائی پُرکشش فیچرز میں سے ایک ہے، جس کی وجہ سے ہم نوآموز ٹریڈرز جو تھوڑی سرمایہ کاری کے ساتھ شروعات کرنا چاہتے ہیں اور تجربہ کار ٹریڈرز دونوں کے لیے یکساں طور پر باعث دلچسپی ہیں۔
جنوبی افریقہ میں کم از کم ڈیپازٹ اتنا کم کہ بس 480 ZAR، اور Octa کے لیے نائیجیریا میں کم از کم ڈیپازٹ 30,000 NGN ہے۔ Octa کاپی ٹریڈنگ کم از کم ڈیپازٹ ایک جیسا ہے۔
اپنے Octa اکاؤنٹ میں کیسے ڈیپازٹ کروائیں
- اپنے Octa پروفائل میں لاگ اِن کریں۔
- نیا ڈپازٹ کے بٹن پر کلک کریں۔
- آپ نے جس ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں ٹاپ اَپ کرنا ہے وہ منتخب کریں۔
- اپنا ترجیحی طریقہء ادائیگی اور رقم منتخب کریں۔
- طریقہء ادائیگی کی ہدایات کو فالو کریں۔
ادائیگی کے آپشنز
آپ Octa کی طرف سے سپورٹ کیے جانے والے متعدد طریقہء ادائیگی کا استعمال کرتے ہوئے فنڈز ڈیپازٹ کروا سکتے ہیں،جن میں یہ شامل ہیں:
- لوکل بنک ٹرانسفرز
- کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈز
- ای-والٹس (جیسے Ozow، Skrill، اور Neteller)۔
ودڈرا کے بارے میں سب کچھ
کم از کم ودڈرال
یہ یقینی بنانے کے لیے ہم ودڈرا کی رقم کو کم سے کم رکھتے ہیں کہ آپ اپنے منافع جات تک رسائی پا سکیں۔ جنوبی افریقہ میں کم سے کم Octa ودڈرال 90 ZAR ہے اور نائجیریا میں کم سے کم Octa ودڈرال 3,000 NGN ہے جس کا انحصار آپ کے منتب کردہ ذریعے پر ہوتا ہے۔
Octa سے رقم کیسے ودڈرا کریں
- یہ یقینی بنائیں کہ آپ کا اکاؤنٹ تصدیق شدہ—یہ ایک قانونی تقاضا ہے۔
- اپنے Octa پروفائل میں لاگ اِن کریں۔
- ودڈرال بٹن کو پریس کریں۔
- پے آؤٹ کا ذریعہ منتخب کریں۔
- درکار معلومات فراہم کریں اور آپ نے جس ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں سے رقم ودڈرا کروانی ہے وہ منتخب کریں۔
ودڈرا کروانے کے ذرائع
اپنے Octa اکاؤنٹ سے فنڈز ودڈرا کروانا انتہائی آسان ہے۔ آپ وہی ادائیگی کے ذرائع استعمال کر سکتے ہیں جو ڈیپازٹس کے لیے دستیاب ہیں جن میں بنک ٹرانسفرز، کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈز اور ای-والٹس شامل ہیں۔
Octa ودڈرال کا وقت مختلف ہو سکتا ہے لیکن ہماری طرف سے درخواستوں کو 1–3 گھنٹوں میں پراسیس کر دیا جاتا ہے۔ تاہم اس بات سے آگاہ رہیں کہ آپ کے بنک یا منتخب کردہ ذریعے کی طرف سے ٹرانزیکشن پراسیس کرنے میں مزید 1 سے 3 کاروباری دن تک لگ سکتے ہیں۔
Octa بونسز کے ساتھ مزید کمائیں
ویلکم بونس
جب آپ ہمارے ساتھ شامل ہوتے ہیں تو آپ'کو اپنے ڈیپازٹ پر ایک خصوصی 50% Octa ویلکم بونس موصول ہو گا۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنی اوّلین ٹریڈ پر مزید پیسہ کمانا شروع کر سکتے ہیں۔ براہ مہربانی یاد رکھیں کہ اپنا ویلکم بونس کلیم کرنے کے لیے آپ کو کم از کم 50 USD کا ڈیپازٹ کروانا ہو گا۔
ڈیپازٹ بونس
اس کے بعد آپ'کو ہر ڈیپازٹ پر 50% بونس ملے گا۔ مثال کے طور پر اگر آپ 400 USD ڈیپازٹ کرواتے ہیں تو آپ'کو Octa ڈیپازٹ بونس کی طرف سے ٹریڈنگ کے لیے اضافی 200 USD ملیں گے۔ آپ اپنے 50% بونس کو 1:1000 تک کی لیورج کے ساتھ ٹریڈ کر سکتے ہیں۔
دیگر بونس آفرز
ہم وقتاً فوقتاً محدود مدّت کے بونسز آفر کرتے رہتے ہیں۔ یہ 100% ڈیپازٹ بونس تک ہو سکتے ہیں جنھیں آپ 1:1000 تک کی لیورج کے ساتھ ٹریڈ کر سکتے ہیں۔
یاد رکھیں کہ اپنے بونس ودڈرا کروانے کے لیے آپ کو (بونس کی رقم)/ 2 (بونس کی رقم تقسیم دو) اسٹینڈرڈ لاٹس کی ٹریڈنگ کرنی ہو گی۔
اپنا ڈیپازٹ بونس استعمال کرنے کے حوالے سے ہدایات کے لیے یہ ویڈیو گائیڈ دیکھیں۔
ڈیپازٹ اور ودڈرال کے مسائل
عمومی مسائل
آپ کے ڈیپازٹ اور ودڈرالز کو فوری اور باسہولت بنانے کے لیے ہم اپنی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں لیکن بعض اوقات کچھ چیزیں ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہوتی ہیں۔
عمومی Octa ڈیپازٹ مسائل:
- پیمنٹ تلاش نہیں کی جا سکی۔ ایسا تب ہوتا ہے جب آپ اپنے پروفائل سے ڈیپازٹ کی درخواست جمع کرائیں لیکن Octa کو رقم نہ بھیجیں، یا اگر آپ کے ادائیگی کے ثبوت کی تصدیق کی جا رہی ہو۔ پیمنٹ دوبارہ بھیجیں یا پیمنٹ کا ثبوت اَپ لوڈ کریں۔
- آپ کا پروفائل تصدیق شدہ نہیں ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کریں اور ڈیپازٹ نوٹیفکیشن دوبارہ جمع کروائیں۔ اگر آپ اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق نہ کروا سکیں تو آپ ری فنڈ کی درخواست کر سکتے ہیں۔
- پیمنٹ آپ کے اپنے اکاؤنٹ سے نہیں کی گئی۔ براہ مہربانی یہ یقینی بنائیں کہ آپ اپنے ڈیپازٹ کی رقم اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے بھیجیں۔
عمومی Octa ودڈرال مسائل:
- ناکافی مفت فنڈز۔ ایسا تب ہو سکتا ہے جب آپ کے ودڈرال کی درخواست اس وقت کی گئی ہو جب آپ کی اوپن ٹریڈز موجود ہوں اور آپ کے پاس'ودڈرال کور کرنے کے لیے فنڈز ناکافی ہوں۔
- غلط بنک اکاؤنٹ۔ براہ مہربانی ایک بار پھر چیک کر لیں کہ آپ کے اکاؤنٹ کی تفصیلات درست ہیں اور ودڈرال کی درخواست دوبارہ جمع کرائیں۔
- کسی اور فرد'کے اکاؤنٹ میں ودڈرا کروانا۔براہ مہربانی اپنے ذاتی نام پر رجسٹرڈ اکاؤنٹ میں ودڈرا کروانے کی درخواست دوبارہ جمع کرائیں۔
اگر آپ کو Octa ڈیپازٹ یا ودڈرال کے حوالے سے کسی مسئلے کا سامنا ہو تو براہ مہربانی ہماری ویب سائٹ پر لائیو چیٹ کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں یا ہمیں ادائیگی کے ثبوت کے ساتھ پر [email protected] ای میل بھیجیں تو ہم'فوری طور پر آپ کی مدد کریں گے۔
کیا Octa حقیقی رقم ادا کرتا ہے؟
دیرینہ ٹریک ریکارڈ
13 سال سے زائد عرصے سے ہم'آپ کو مکمل ریگولیٹڈ ایوارڈ یافتہ سروس فراہم کر رہے ہیں۔ اس کا ایک حصّہ یہ یقینی بنانا ہے کہ آپ جن منافع جات کے حق دار ہیں وہ آپ کو حقیقی رقم کی صُورت میں ملے۔
اس کے لیے ہم نے تمام تر حفاظتی انتظامات کر رکھے ہیں۔ اس میں جداگانہ اکاؤنٹس، آپ کے ڈیٹا کی SSL پروٹیکشن اور ٹرانسفرز کے لیے 3D سیکیور ٹیکنالوجی شامل ہے۔
درحقیقت بطور بروکر ہماری شاندار کارکردگی کو عالمی طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ ہم'نے 70+ ایوارڈز جیتے ہیں جن میں Finance Magnates کی طرف سے افریقہ میں بہترین ٹریڈنگ شرائط 2024 اور International Business Magazine کی طرف سے بہترین ٹریڈنگ تجربہ جنوبی افریقہ 2024 شامل ہیں۔
Octa ڈپازیٹ اور ودڈرال ریویوز
دیکھیں کہ ہمارے معزز ٹریڈرز Trustpilot, Sitejabber اور MouthShut ریویو سائٹس پر ہمارے ڈیپازٹ اور ودڈرال کے طریقہ کار کے بارے میں کیا کہتے ہیں:
شفّاف شرائط
آخر میں یہ مت'بھولیں—کہ ہماری کوئی'پوشیدہ فیس نہیں، ہم کوئی کمیشنز'نہیں لیتے اور ہمارے ہاں 0% سویپس ہیں۔
اب آپ کو معلوم ہے کہ Octa کے ساتھ آپ فوری طور پر اپنے فنڈز کیسے ڈیپازٹ اور ودڈرا کروا سکتے ہیں۔ آرڈر—اوپن کر کے ابھی ٹریڈ کریں تا کہ بعد میں خرچ کر سکیں، مارکیٹ سے زیادہ سے زیادہ پیسے کمائیں اور آج ہی اپنے منافع جات میں اضافہ شروع کریں!