فاریکس کی بنیادی باتیں: ویڈیو کورس

ٹریڈنگ کی شروعات کرنے والوں کے لیے مرتّب کیا جانے والا یہ ویڈیو کورس فاریکس ٹریڈنگ کے اہم پہلوؤں کے حوالے سے آپ کی رہنمائی کرے گا۔ آپ سیکھیں گے کہ فاریکس مارکیٹ کیسے کام کرتی ہے اور آپ اس سے منافع کیسے کما سکتے ہیں۔ فاریکس کی ضروری اصطلاحات سے آگہی حاصل کریں، سیکھیں کہ ٹریڈنگ میں اپنے ابتدائی مراحل کیسے طے کرنے ہیں، اور اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں میں بہتری لانا شروع کریں۔

اسباق پر واپس جائیں

ٹریڈنگ کے اخراجات: اسپریڈ، سویپ، حجم، کمیشن، خفیہ چارجز

اس سبق میں، آپ سیکھیں گے:

  • ان معاوضوں کے بارے میں جو کہ ایک بروکر اپنی خدمات فراہم کرنے پر لیتا ہے
  • ان ہتھکنڈوں کے بارے میں جو بے ایمان بروکرز استعمال کرتے ہیں
  • ان فیسوں کے بارے میں جو آپ کو دینے کی ضرورت نہیں۔