آٹوچارٹسٹ مارکیٹ کی رپورٹوں کا استعمال کیسے کریں
آٹو چارٹسٹ مارکیٹ رپورٹس بیشتر مقبول تجارتی آلات میں موجودہ رجحانات کا واضح جائزہ فراہم کرتی ہیں۔ ہر ٹریڈنگ سیشن کے آغاز پر آپ کے ان باکس میں پہنچا دیا گیا ، رپورٹس تجویز کرسکتی ہیں کہ آپ کو اگلی کون سی ٹریڈ کرنی چاہئے یا آپ کی موجودہ حکمت عملی میں ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہے۔ مزید یہ کہ چارٹس کے تجزیے میں بہت سا وقت بچاتی ہے۔
ہر مارکیٹ رپورٹ میں تین اہم سیکشن ہوتے ہیں۔
1. مستقبل میں آنے والی اقتصادی رپورٹیں جو بہت زیادہ اثر رکھتی ہیں
اوپر بائیں کونے میں آپ کو دن کے لئے مقرر کردہ تمام ریلیز کی فہرست مل جائے گی۔ یہ اطلاعات اہم ہیں کیونکہ بڑی خبروں کے دوران مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ/ وولیٹیلیٹی کا بڑھنا غیر معمولی بات نہیں ہے ، لہذا رسک کو کم کرنے کے لیے رسک مینجمنٹ تکنیک کی ضرورت پڑسکتی ہے۔
2. مارکیٹ کی حرکت/ موومنٹ
مارکیٹ موومنٹ سیکشن متعدد انسٹرومنٹس کی قیمتوں کی حالیہ سرگرمی کا ایک جائزہ فراہم کرتا ہے: یہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران قیمت کی تبدیلی کی سمت اور اس کی فیصد کو ظاہر کرتا ہے۔
روزانہ کی کمی بیشی کی فیصد کی خبروں اور اطلاعات/ رپورٹس کے ساتھ انتہائی حد تک وابستہ ہے - ایک اہم ریلیز کے بعد قیمت بڑھ سکتی ہے، کم ہو سکتی ہے یا پھر مکمل طور پر اپنی سمت بدل سکتی ہے۔
3. پرائس پریڈیکشنز
اصل قیمت کی پیش گوئیاں مارکیٹ موومنٹ سیکشن کے بالکل نیچے ہیں۔ ان میں سے ہر ایک میں متوقع قیمت، اس قیمت تک پہنچنے میں لگنے والے وقت، بنیادی انڈیکیٹرز کا ایک مختصر بریک ڈاؤن، اور پیٹرن کے نام کے بارے میں معلومات موجود ہیں۔
- SL - سپورٹ لیول
- RL - ریزسٹینس لیول
- انٹرول (Interval) - چارٹ پیریوڈیسیٹی انٹرول (chart periodicity interval) جس سے پیٹرن
- پیٹرن - اس پیٹرن کا نام جس پر ٹریڈ کا بنیادی موقع موجود ہے
- لمبائی/ لینتھ (length) - کینڈلز (candles) کی تعداد جس پر یہ موقع مبنی ہے
- شناخت / آئیڈنٹیفائیڈ (Identified) - پیٹرن کے سامنے آنے کی تاریخ اور وقت
اس معاملے میں EURUSD کی موجودہ قیمت 1.23350 ہے۔ تین دن کے اندر اس کی قیمت 1.23970 تک پہنچنے کی امید ہے۔
ٹریڈنگ کے اس موقع کا تعاقب کر کے اور 1 (lot) لاٹ کی بائینگ (buying) پوزیشن اوپن کر کے آپ ممکنہ طور پر تقریباً 62 pips یا 62 USD تک منافع حاصل کر سکتے ہیں۔
فی الحال 80٪ تک درست ہونے کے امکان کے ساتھ ، آٹو چارٹسٹ مارکیٹ کی رپورٹیں ایک سادہ، ابتدائی تربیت کا ٹول ہے جو آپ کو بغیر کسی کوشش اور وقت ضائع کیے ٹریڈنگ کے لیے اپنے تکنیکی تجزیے/ ٹیکنیکل انالیسس کا اطلاق کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
ہم یہ مفت میں فراہم کرتے ہیں۔ بس اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ سلور یوزر سٹیٹس یا اس سے زیادہ تک پہنچ جائیں۔
اگر آپ عام طور پر مارکیٹ رپورٹس یا سگنلز میں دلچسپی رکھتے ہیں تو براہ کرم ہمارے کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔
Octa آپ کو بے مثال فوائد فراہم کرتا ہے
-
رازداری سے ٹریڈ کریں
بمعبااعتماد بروکر -
زیادہ منافع کمائیں
ذیل کے سنگتنگ اسپریڈز -
بونس حاصل کریںہر ڈیپازٹ پر