فکسڈ اسپریڈ شرائط و ضوابط
- فکسڈ اسپریڈ کی آپشن صرف ان OctaFX MT4 اکاؤنٹس کے لیے دستیاب ہے جو USD کو بطور اکاؤنٹ کرنسی استعمال کرتے ہیں۔
- اگر فکسڈ اسپریڈ آپشن ایکٹیویٹ کر دی جائے تو اسپریڈ کی ویلیو فکس ہوجاتی ہے۔
- فکسڈ اسپریڈز صرف محدود سمبلز کے لئے دستیاب ہیں (EURUSD, GBPUSD, USDJPY, AUDUSD, NZDUSD, USDCHF, USDCAD, EURJPY, EURGBP, GBPJPY, XAUUSD, XAGUSD)۔ دیگر سمبلز ایکٹیو نہیں ہوں گے اور کلائنٹ ان کو فکسڈ اسپریڈ اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ کے لیے استعمال نہیں کر سکے گا۔
- کم لیکویڈیٹی یا غیر مستحکم مارکیٹ کے حالات اور بہت زیادہ وولیٹیلیٹی کی صورت میں اسپریڈ معمول سے زیادہ ہوسکتا ہے۔
- فکسڈ اسپریڈ اکاؤنٹس کے لئے دیگر ٹریڈنگ شرائط ویسی ہی ہیں جیسی OctaFX MT4 اکاؤنٹس کے لئے۔
- آپ ایک نیا ٹریڈنگ اکاؤنٹ بنانے پر اس آپشن کو ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنے موجودہ OctaFX MT4 اکاؤنٹ کے لئے فکسڈ اسپریڈ آپشن کو ایکٹیویٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہماری کسٹمر سروس سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ اپنے موجودہ OctaFX MT4 اکاؤنٹ کیلئے فکسڈ اسپریڈ آپشن کو ایکٹیویٹ کرنے کے لئے، تمام اوپن ٹریڈز بند کردیں اور تمام زیر التواء/ پینڈنگ آرڈرز منسوخ کردیں۔