ہمارے اسلامک فاریکس اکاؤنٹس کے ساتھ 100% حلال ٹریڈنگ میں شامل ہوں
مسلم ٹریڈرز کے لیے تیار کردہ ہمارے سویپ فری اسلامک اکاؤنٹس دریافت کریں۔ MetaTrader 4، MetaTrader 5، یا OctaTrader، Octa کے اپنے حلال ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر اپنے پسندیدہ انسٹرومنٹس کی ٹریڈنگ کریں — بغیر کسی سود کے چارجز یا پوشیدہ فیس کے اور ہمیشہ کی طرح یکساں ٹائٹ اسپریڈ کے ساتھ۔
Octa کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ حلال کیوں ہے؟
زیادہ تر مسلم ٹریڈرز کو اپنے تجربے کو اسلام کے مذہبی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ٹریڈنگ کی خصوصی شرائط کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان مطالبات کی بنا پر، ہم نے اپنے ٹریڈنگ پلیٹ فارم کو اس طرح ڈیزائن کیا ہے کہ یہ شریعت کے مطابق ٹریڈنگ کے ان تین اہم پہلوؤں میں 100% حلال ہو۔: بغیر ربا، بغیر میسر، اور بغیر غرر۔
بغیر ربا
(سود)
ہمارے تمام اکاؤنٹس مکمل طور پر سویپ فری ہیں: آپ کوئی سود ادا نہیں کرتے اور نہ ہی وصول کرتے ہیں۔ مزید یہ کہ، آپ کوئی فیس یا کمیشنز ادا نہیں کرتے ہیں، صرف 0.6 پپس سے شروع ہونے والی اصل مارکیٹ سے چلنے والے اسپریڈز۔
بغیر میسر
(جوا)
ہم چانس کی کوئی گیمزپیش نہیں کرتے ہیں: آپ حقیقی مارکیٹ میں حقیقی اثاثوں کی ٹریڈنگ کرتے ہیں۔ کچھ کوششوں کے ساتھ، آپ بہتر مالیاتی نتائج کے لیے اس کے رویے کی بہتر انداز میں پیشنگوئی کرنا اور اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانا سیکھ سکتے ہیں۔ ہماری طرف سے، ہم آپ کی ترقی میں مدد کے لیے مفت تعلیمی ڈیٹا بیس پیش کرتے ہیں۔
بغیر غرر
(ضرورت سے زائد خطرہ)
اگرچہ ٹریڈنگ فطرتاً پُرخطر ہے، ہم آپ کو ضرورت سے زائد خطرے سے بچنے میں مدد کرتے ہیں۔ آپ کو مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ سے بچانے کے لیے، ہم نیگیٹو بیلنس پروٹیکشن پیش کرتے ہیں تاکہ آپ مقروض نہ ہو پائیں۔ مزید یہ کہ، ہم آپ کو اپنے خطرے کا سامنا کرنے پر قابو پانے کے لیے 1:1000 سے 1:1 تک کوئی بھی لیورج ریٹ متعین کرنے کے قابل بناتے ہیں۔
انڈسٹری کے بہترین فاریکس ٹریڈنگ اکاؤنٹس
ہمارے تمام ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو بطور ڈیفالٹ 100% حلال ہونے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔ اپنی پسند کا انتخاب کریں اور فوراً ٹریڈنگ شروع کریں۔
ہمارے اسلامک ٹریڈنگ ٹولز کے لیے بڑے پیمانے پر سراہا گیا
ہم نے 2015 میں مسلم ٹریڈرز کے لیے اپنے پہلے 100% شریعت کے مطابق ٹریڈنگ اکاؤنٹس متعارف کرائے تھے اور اس کے بعد سے حلال ٹریڈنگ کی خصوصیات کے لیے کئی باوقار انڈسٹری ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں۔
-
بہترین بغیر سویپ فیس بروکر 2024
FX ایمپائر
-
بہترین اسلامک FX اکاؤنٹ 2020
ورلڈ فنانس
-
بہترین اسلامک اکاؤنٹ فاریکس بروکر 2015
FOREXTRADERS.COM
آج، ہمیں ایک معروف اسلامک فاریکس بروکر ہونے پر فخر ہے جو پوری مسلم دنیا میں قابل بھروسہ ہے۔