ہیمر کینڈل اسٹک پیٹرن کو کیسے ٹریڈ کریں
ہیمر کینڈل اسٹک: یہ کیا ہے اور آپ کو ٹریڈنگ میں ہیمر کینڈل اسٹک پیٹرن کا استعمال کیوں کرنا چاہیے
ہیمر کینڈل اسٹک: یہ کیا ہے اور آپ کو ٹریڈنگ میں ہیمر کینڈل اسٹک پیٹرن کا استعمال کیوں کرنا چاہیے
Quasimodo پیٹرن کیا ہوتا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟ QM پیٹرن اور Head and Shoulders پیٹرن کے مابین فرق۔ فاریکس میں Quasimodo پیٹرن کی ٹریڈنگ کے لیے آسان گائیڈ۔
Octa ڈیپازٹس اور ودڈرالز کے لیے گائیڈ
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر پورٹ فولیو میں سونا اور چاندی ہونا ضروری ہے۔ جانیں کہ ان کے درمیان کیا کیا فرق اور مماثلتیں ہیں، یہ آپ کو نقصانات سے کیسے بچا سکتی ہیں اور آپ کے لیے کون سی دھات بہتر ہے۔
فاریکس مارکیٹ ان بے بنیاد کہانیوں سے بھری پڑی ہے جو ٹریڈرز کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ ہم نے اس تحریر کے ذریعے سات سب سے زیادہ عام غلط فہمیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فاریکس کی ٹریڈ منافع بخش اور خطرناک دونوں ہو سکتی ہے۔ فاریکس پر پیسہ بنانے کے لیے عمومی ذہانت، مارکیٹ کا علم، اور رسک مینجمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ منافع کمانے کا طریقہ سیکھیں اور ٹریڈ کے دوران پیسے سے محروم ہونے سے بچیں۔
لیوریج کا استعمال کرتے ہوئے ٹریڈ کیسے کی جائے - تجاویز اور مشورے۔
فاریکس کرنسی کے جوڑے کے ارتباط / کوریلیشن اور ٹریڈنگ سٹریٹیجی کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
چارٹس کی سب سے عام اقسام کون سی ہیں، جاپانی کینڈل اسٹک چارٹ کو کیسے پڑھیں، اور مارکیٹ کے اُتار چڑھاؤ کو سمجھنے کے لیے کون سے ٹائم فریم کا انتخاب کیا جائے اور حقیقت سے قریب تر پیشگوئی کی جائے؟
کس ٹریڈنگ سٹریٹیجی کا اطلاق کرنا ہے اور کون سی سٹریٹیجی آپ کے لئے مناسب ہے؟ ٹریڈنگ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے اٹھایا جا سکتا یے، یہ جاننے کے لیے اس آرٹیکل کو پڑھیں!
فبوناچی لیولز کا استعمال کرتے ہوئے ٹریڈ کرنا سیکھیں۔ تین انمول تجاویز اور فاریکس حکمت عملیاں جو آپ کو مالیاتی مارکیٹس میں داخل ہونے میں مدد کرتی ہیں۔
آرٹیکل پڑھیں اور فاریکس ٹریڈر بننے کے لیے اپنی راہ ہموار کریں—مارکیٹ کو سمجھنے سے لے کر ٹریڈنگ کے ذریعے کمانے تک۔ یہ جامع مضمون فاریکس کی بنیادی باتوں کا احاطہ کرتا ہے، فاریکس ٹریڈرز کون ہیں اور وہ کیسے پیسہ کماتے ہیں، رسک مینجمنٹ حکمت عملیاں کیا ہیں، اور Octa کے ساتھ کامیاب ٹریڈر بننے کے پانچ مراحل کیا ہیں۔
دریافت کریں کہ لیورج کیا ہے اور یہ فاریکس ٹریڈنگ سے آپ کے ممکنہ منافع جات کو کیسے بڑھا سکتا ہے۔ مناسب لیورج تناسب کا انتخاب کرنا اور رسک مینجمنٹ کا استعمال سیکھیں۔
فبوناچی نمبر سیکوینس سے اخذ شدہ ٹولز فاریکس تکنیکی تجزیے میں موثر ترین ہوتے ہیں۔ یہ حیرت کی بات نہیں ہے، کیونکہ یہ وہ کلیدی انفلیکشن پوائنٹس دکھا سکتے ہیں جہاں قیمت کے ریورس ہونے کا امکان موجود ہوتا ہے۔ فاریکس فبوناچی لیولز بڑے پیمانے پر ریٹیل فاریکس ٹریڈرز کے ساتھ ساتھ نمایاں بینکوں اور ہیج فنڈز کے ٹریڈرز کی طرف سے استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ آپ کی ٹریڈنگ میں فاریکس فبوناچی ریٹریسمینٹس کو کیسے استعمال کیا جائے۔ ہم نمبروں کی اصلیت کو دریافت کریں گے اور آپ کو دکھائیں گے کہ آپ چارٹس پر فاریکس فبوناچی لیولز کو کیسے اپلائی کر سکتے ہیں۔
ہم فاریکس مارکیٹ میں بنیادی قیمت کے ڈرائیور/ قیمت کو متاثر کرنے والے عناصر کا احاطہ کریں گے: اقتصادی خبروں کی ریلیز, سرکردہ بینک ، ہیج فنڈز اور ریٹیل ٹریڈرز سبھی اپنے تجارتی فیصلے کرنے کے لئے خبروں کی طرف دیکھتے ہیں۔
موونگ ایورجز تکنیکی تجزیہ کے لئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے اور موثر انڈیکیٹرز میں سے ایک ہیں۔ ہر سطح کے ٹریڈر اس ٹول کا استعمال کرتے ہوئے طویل مدتی ٹرینڈز کا تعین کرتے ہیں۔