کرنسی پیئر کوریلیشن/ کرنسی کے جوڑوں کا ارتباط- فاریکس ٹریڈنگ
فاریکس کرنسی کے جوڑے کے ارتباط / کوریلیشن اور ٹریڈنگ سٹریٹیجی کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
فاریکس کرنسی کے جوڑے کے ارتباط / کوریلیشن اور ٹریڈنگ سٹریٹیجی کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
چارٹس کی سب سے عام اقسام کون سی ہیں، جاپانی کینڈل اسٹک چارٹ کو کیسے پڑھیں، اور مارکیٹ کے اُتار چڑھاؤ کو سمجھنے کے لیے کون سے ٹائم فریم کا انتخاب کیا جائے اور حقیقت سے قریب تر پیشگوئی کی جائے؟
کس ٹریڈنگ سٹریٹیجی کا اطلاق کرنا ہے اور کون سی سٹریٹیجی آپ کے لئے مناسب ہے؟ ٹریڈنگ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے اٹھایا جا سکتا یے، یہ جاننے کے لیے اس آرٹیکل کو پڑھیں!
فبوناچی لیولز کا استعمال کرتے ہوئے ٹریڈ کرنا سیکھیں۔ تین انمول تجاویز اور فاریکس حکمت عملیاں جو آپ کو مالیاتی مارکیٹس میں داخل ہونے میں مدد کرتی ہیں۔
آرٹیکل پڑھیں اور فاریکس ٹریڈر بننے کے لیے اپنی راہ ہموار کریں—مارکیٹ کو سمجھنے سے لے کر ٹریڈنگ کے ذریعے کمانے تک۔ یہ جامع مضمون فاریکس کی بنیادی باتوں کا احاطہ کرتا ہے، فاریکس ٹریڈرز کون ہیں اور وہ کیسے پیسہ کماتے ہیں، رسک مینجمنٹ حکمت عملیاں کیا ہیں، اور Octa کے ساتھ کامیاب ٹریڈر بننے کے پانچ مراحل کیا ہیں۔
دریافت کریں کہ لیورج کیا ہے اور یہ فاریکس ٹریڈنگ سے آپ کے ممکنہ منافع جات کو کیسے بڑھا سکتا ہے۔ مناسب لیورج تناسب کا انتخاب کرنا اور رسک مینجمنٹ کا استعمال سیکھیں۔
فبوناچی نمبر سیکوینس سے اخذ شدہ ٹولز فاریکس تکنیکی تجزیے میں موثر ترین ہوتے ہیں۔ یہ حیرت کی بات نہیں ہے، کیونکہ یہ وہ کلیدی انفلیکشن پوائنٹس دکھا سکتے ہیں جہاں قیمت کے ریورس ہونے کا امکان موجود ہوتا ہے۔ فاریکس فبوناچی لیولز بڑے پیمانے پر ریٹیل فاریکس ٹریڈرز کے ساتھ ساتھ نمایاں بینکوں اور ہیج فنڈز کے ٹریڈرز کی طرف سے استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ آپ کی ٹریڈنگ میں فاریکس فبوناچی ریٹریسمینٹس کو کیسے استعمال کیا جائے۔ ہم نمبروں کی اصلیت کو دریافت کریں گے اور آپ کو دکھائیں گے کہ آپ چارٹس پر فاریکس فبوناچی لیولز کو کیسے اپلائی کر سکتے ہیں۔
ہم فاریکس مارکیٹ میں بنیادی قیمت کے ڈرائیور/ قیمت کو متاثر کرنے والے عناصر کا احاطہ کریں گے: اقتصادی خبروں کی ریلیز, سرکردہ بینک ، ہیج فنڈز اور ریٹیل ٹریڈرز سبھی اپنے تجارتی فیصلے کرنے کے لئے خبروں کی طرف دیکھتے ہیں۔
موونگ ایورجز تکنیکی تجزیہ کے لئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے اور موثر انڈیکیٹرز میں سے ایک ہیں۔ ہر سطح کے ٹریڈر اس ٹول کا استعمال کرتے ہوئے طویل مدتی ٹرینڈز کا تعین کرتے ہیں۔
4 آسان مراحل میں ٹریڈنگ شروع کرنے کا طریقہ معلوم کریں۔ آپ فاریکس کے معلوماتی ذرائع، اکاؤنٹ کھولنے کے طریقۂ کار، اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملی منتخب کرنے، اور اپنا پہلا آرڈر پلیس کرنے کے بارے میں جانیں گے۔ Octa کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کرنے کے طریقہ کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اس آرٹیکل کو پڑھیں۔
کون سے اہم معاشی عوامل اور سیاسی واقعات کرنسی کے جوڑوں کی شرح کو متاثر کرتے ہیں اور انڈیکیٹرز کے ریلیز کی تاریخوں سے کیسے محروم نہ رہا جائے، یہ سب جاننے کے لیے اس آرٹیکل کو پڑھیں۔
فاریکس مارکیٹ کس طرح کام کرتی ہے ، کرنسی کی شرحوں کی تبدیلی میں کون سے عوامل اثر انداز ہوتے ہیں ، غیر ملکی کرنسی کے تبادلے میں کون شرکت کرتا ہے اور فاریکس بروکر کیسے منتخب کرتے ہیں — جوابات جاننے کے لیے اس آرٹیکل کو پڑھیں۔
فاریکس مارکیٹ 24 گھنٹے ٹریڈنگ کرنے کا موقع پیش کرتی ہے۔ یہ جاننے کے لئے کہ آپ کو ایک مخصوص وقت پر کس کرنسی کے جوڑے کو ٹریڈ کرنا چاہیے آپ کو ٹریڈنگ سیشنوں کا شیڈول سیکھنے کی ضرورت ہے جو ہم یہاں بیان کرتے ہیں۔
اس آرٹیکل میں، ہم آپ کو فاریکس اور اس کے مارکیٹ کے اہم عناصر کے بارے میں بتائیں گے۔ آپ سیکھیں گے کہ کیسے فاریکس کو ٹریڈ کریں اور مستقل نتائج حاصل کرنے کے متعلق مفید سفارشات حاصل کریں۔
تکنیکی تجزیہ کیا ہے، اور آپ کو اس سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ تکنیکی تجزیہ اور بنیادی تجزیہ کے درمیان فرق۔ تکنیکی تجزیہ کے فوائد اور نقصانات۔ فاریکس ٹریڈنگ میں تکنیکی تجزیے کا استعمال کیسے کریں۔
جانئے کہ آپ اپنی سٹریٹیجی میں مختلف تکنیکوں کو استعمال کر کے اپنے رسک کو کیسے کم کرسکتے ہیں۔